Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا مزید اضافہ

اپ ڈیٹ 24 اپريل 2020 01:51pm
کاروبار

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے قیمت 96 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1038 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ایک تولہ سونا 96 ہزار 200 روپے جبکہ 10 گرام سونا 82 ہزار 475 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی منڈی میں سونا 28 ڈالر کے اضافے سے 1728 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

-22 اپریل 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 95 ہزار روپے ہوگئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

ایک تولہ سونا 95 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونا 81 ہزار 447 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 34 ڈالر کے اضافے سے 1700 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

-21 اپریل 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 94 ہزار 700 روپے ہوگئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1372 روپے کی کمی ہوئی تھا۔

ایک تولہ سونا 94 ہزار 700 روپے جبکہ 10 گرام سونا 81 ہزار 190 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 16 ڈالر کی کمی سے 1666 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

-20 اپریل 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 96 ہزار 300 روپے ہوگئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا 96 ہزار 300 روپے جبکہ 10 گرام سونا 82 ہزار 562 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 1 ڈالر کی کمی سے 1682 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

-18 اپریل 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 96 ہزار 800 روپے ہوگئی تھا۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا 96 ہزار 800 روپے جبکہ 10 گرام سونا 82 ہزار 990 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 6 ڈالر کی کمی سے 1683 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

-17 اپریل 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3400 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 97 ہزار 600 روپے ہوگئی تھی۔

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی تھی، فی تولہ سونے کی قیمت میں 3400 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا 97 ہزار 600 روپے جبکہ 10 گرام سونا 83 ہزار 676 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 49 ڈالر کی کمی سے 1689 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔