Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

شاہد آفریدی کے اقدام نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لئے

شائع 23 اپريل 2020 02:16pm

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کورونا سے متاثرین میں راشن تقسیم کرنے کے ساتھ بچوں میں بھی خوشیاں بانٹنے لگے۔

آفریدی نے خیبرپختونخوا میں غریب بچوں میں بسکٹ اور جوس کے ڈبے تقسیم کیے، اس کے علاوہ بغیر چپل پہننے والے بچوں کو چپل بھی پہنائیں۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔