Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد میں کورونا وائرس کا خدشہ

اپ ڈیٹ 23 اپريل 2020 03:14pm

کراچی: پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹرصادق محمد کی کورونا ٹیسٹ گھر میں کرانے کی اپیل پر وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لیا۔

وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کی ہدایت پرمحکمہ صحت کی ٹیم نے کراچی میں گھر جا کرصادق محمد اور اہلیہ کا سیمپل لے لیا۔

وزیراعلیٰ سندھ نے فون پر رابطے میں خیریت بھی معلوم کی۔ صادق محمد نے ویڈیو پیغام میں کورونا وائرس کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔

When Sadiq Mohammad angered Dennis Lillee