Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

شائع 21 اپريل 2020 02:22pm
کاروبار

روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر دو روپے سینتیس پیسے کمی سے ایک سو اکسٹھ روپے بارہ پیسے پر آگیا۔

اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی دو روپے کم ہوگئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت ایک سو اکسٹھ روپے پچاس پیسے ہوگئی، آپ کو ایک بار پھر بتائیں کہ روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر دو روپے سینتیس پیسے کمی سے ایک سو اکسٹھ روپے بارہ پیسے پر آگیا۔

اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی دو روپے کم ہوگئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت ایک سو اکسٹھ روپے پچاس پیسے ہوگئی۔