Aaj News

جمعرات, دسمبر 05, 2024  
02 Jumada Al-Akhirah 1446  

مشہور ترک ڈرامہ 'ارطغرل غازی' یکم رمضان سے پی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا

شائع 20 اپريل 2020 04:57pm

ترکی کا مشہور ترین تاریخی ڈرامہ سیریل 'ارطغرل غازی' یکم رمضان سے پی ٹی وی ہوم پر نشر کیا جائے گا۔

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر 'ارطغرل غازی' اردو میں ڈب کرکے ریلیز کیا جا رہا ہے۔ یہ ڈرامہ تیرہویں صدی میں مسلمانوں کی عالمی فتوحات کی عکاسی کرتی ایک کہانی ہے۔

پاکستان ٹیلیوژن مشہور ترک تاریخی ڈرامہ سیرئل 'ارطغرل غازی' یکم رمضان سے پیش کرے گا۔