Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

چھوٹے اور درمیانے تاجروں کیلئے اسکیم لانے کا اعلان

شائع 18 اپريل 2020 02:54pm

وفاق نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے تاجروں کیلئے اسکیم لانے کا اعلان کردیا ۔

وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کیلئے دو ہفتے میں پروگرام لارہے ہیں۔

حماد اظہر کا مزید کہنا تھا کہ اگلے ماہ اسکیم کا اعلان کیاجائیگا،یہ اسکیم صرف دستاویزی معیشت کیلئے نہیں ہوگی۔

حماداظہر نے کہا پچھلے رمضان کی نسبت یوٹیلیٹی اسٹورزپر دس گنا زیادہ سامان ہوگا،