آٹا چینی بحران انکوائری رپورٹ، وزیر خوراک پنجاب مستعفی
آٹا چینی بحران کی انکوائری رپورٹ کے بعد وزیر خوراک پنجاب مستعفی ہوگئے۔
سمیع اللہ چوہدری نے اپنا استعفی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کے بعد پیش کیا۔
سمیع اللہ چوہدری نے کہا الزامات ختم ہونے تک عہدے پر کام نہیں کرسکتا۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے سابق ڈائریکٹر فوڈ ظفر اقبال کو او ایس ڈی بنا دیا، سابق سیکریٹری خوراک نسیم صادق کو بھی او ایس ڈی بنادیا گیا۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.