Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

بیوٹی پارلرز بند: پاکستانی اداکاراؤں کے چہرے بدلنے لگے

اپ ڈیٹ 06 اپريل 2020 03:10pm

پاکستان کی معروف اداکارئیں خوبصورتی میں اپنی مثال آپ رکھتی ہیں لیکن آج کل سوشل میڈیا پر اُن کی کچھ ایسی تصاویر وائرل ہورہی ہیں جو موضوع بحث بنی ہوئی ہیں۔

ان دنوں کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے کئی دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی لاک ڈاؤن جاری ہے اور اسی وجہ سے بیوٹی پارلرز بھی بند ہیں۔ لاک ڈاؤن کے باعث تمام سرگرمیاں معطل ہیں اور اداکارائیں بھی بیوٹی پارلرز جانے سے قاصر ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کا خیال ہے کہ بیوٹی پارلرز بند ہونے سے پاکستانی اداکاراؤں کے چہرے بدل رہے ہیں، ذیل میں اداکاراؤں کی بناء میک اپ وائرل ہونے والی تصاویر کو ملاحظہ کریں۔