شوگر انکوائری رپورٹ مسترد
جہانگیر ترین نے شوگر انکوائری کمیٹی کی رپورٹ کو مسترد کردیا۔
وہ کہتے ہیں پاکستان میں80 شوگر ملز ہیں جن میں انکی صرف 6 ہیں، شوگرملز ایسوسی ایشن وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرکے صورتحال واضح کرے۔
جہانگیر ترین نے کہا واجد ضیاء عوام کو غلط راستے پر نہ لگائیں۔
جہانگیر ترین نے شوگر انکوائری کمیٹی کی رپورٹ مسترد کردی، انہوں نے کہا کہ پاکستان میں 80شوگر ملز ہیں،میری صرف 6ہیں۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.