Aaj News

ہفتہ, جنوری 11, 2025  
10 Rajab 1446  

جنگ گروپ کے پبلشر اور چیئرمین میر جاوید الرحمان انتقال کرگئے

شائع 31 مارچ 2020 08:24am

کراچی: جنگ گروپ کے پبلشر اور چیئرمین میر جاوید الرحمان رضائے الہٰی سے انتقال کرگئے ہیں۔

میر جاوید الرحمان کراچی کے اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں ڈاکٹرز نے ان کو پھیپھڑوں میں کینسر کی تشخیص کی تھی۔

میر جاوید الرحمان جنگ میڈیا گروپ کے بانی میر خلیل الرحمان کے بڑے بیٹے تھے۔