Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے چینی میڈیکل ٹیم پاکستان پہنچ گئی

شائع 28 مارچ 2020 10:01am

اسلام آباد: چینی حکومت کی طرف سے خصوصی طیارہ امدادی سامان اور کورونا ماہرین پر مشتمل چینی ڈاکٹروں کی 8 رکنی میڈیکل ٹیم لے کر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گیا۔

چینی میدیکل ٹیم ارمچی سے خصوصی پرواز کے ذریعے امدادی سامان لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، سیکرٹری خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام نے چینی ڈاکٹرز کا استقبال کیا۔