Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کو بلوں کی ادائیگی پر ریلیف

اپ ڈیٹ 27 مارچ 2020 07:37pm

حکومت نے بجلی صارفین کو بلوں کی ادائیگی پر ریلیف دے دیا۔ بجلی بلوں کی ادائیگی میں سات اپریل تک توسیع کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

 حکومت نے بجلی صارفین کو بلوں کی ادائیگی پر ریلیف دے دیا ہے۔ بجلی بلوں کی ادائیگی میں سات اپریل تک توسیع کردی گئی۔ نوٹیفکیشن  کے مطابق بجلی صارفین سات اپریل تک بل ادا کرسکتے ہیں۔

 بجلی صارفین پر لیٹ پیمنٹ سرچارج عائد نہیں کیا جائے گا۔ کورونا وائرس کے باعث بجلی صارفین کو ریلیف فراہم کیا گیا ہے۔ پاور ڈویژن کی جانب سے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری کردی گئیں۔