Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

دنیا بھر کے ڈاکٹرز، نرسز اور میڈیکل اسٹاف ہمارے ہیروز ہیں، وقار یونس

شائع 27 مارچ 2020 01:51pm
فائل فوٹو

قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقاریونس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں ہراول دستے کا کردارادا کرنے والے دنیا بھر کے ڈاکٹرز، نرسز اور میڈیکل اسٹاف ہمارے ہیروز ہیں۔

ٹوئٹر پر جاری کردہ ویڈیو میں ان کا کہنا ہے کہ اُن لوگوں کی خدمات کوجتنا سراہا جائے کم ہے، انہوں نے مزید کیا کہا؟ ویڈیو ملاحظہ کریں۔