Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: لاک ڈاون کی خلاف ورزی،315 گرفتار

شائع 23 مارچ 2020 02:02pm

کراچی پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے تین سو پندرہ افراد کو گرفتار کرلیا،چھیالیس مقدمات درج کیے گئے۔

 کراچی پولیس نے لاک ڈاؤن کی   خلاف ورزیوں پرشہریوں کیخلاف ایکشن  لیا ہے۔

اب تک315افراد گرفتار کرلیے گئے ہیں جبکہ46مقدمات درج کیے گئے ہیں ، کراچی پولیس چیف نے اس حوالے سے تصدیق کی ہے۔