Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: پاک آرمی نے ایکسپو میں آئسولیشن سینٹر تشکیل دے دیا

شائع 20 مارچ 2020 02:33pm

کراچی میں ایکسپو سینٹر میں پاکستان آرمی کی جانب سے آئسولیشن سینٹر قائم کردیا گیا ہے۔

قرنطینہ سینٹر میں سندھ حکومت اور اۤرمی کی ٹیمیں مل کر کام کررہی ہیں۔

پہلے چیئرمین این ڈی ایم اے نے میڈیا سے بات چیت میں کہا تھا کہ  ایک لاکھ ماسک پشاوراور 50 ہزار بلوچستان میں ہیں۔

چیرمین  این ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ 12ملین ماسک اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں موجود ہیں، چین سے 30ہزارتھرموگنز درآمد کی جا ئیں گی ، چین کےسفیر کی مدد سے 800وینٹی لیٹرزکی بکنگ کرلی گئی ہے۔