Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

پنجاب: کورونا کے 96 کیسز کی تصدیق

شائع 20 مارچ 2020 02:30pm

پنجاب میں کورونا وائرس کے 96 کنفرم کیسز سامنے آ چکے ہیں۔

پنجاب میں اس وائرس سے لوگوں کو بچانے کیلئے حکومتی سطح پر اقدامات کئے جاری ہیں۔

دوسری جانب تفتان سے 22 زائرین کی کراچی آمد ہوگئی ہے، اور ان کو ملیر میں قرنطینہ کردیا گیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ تفتان سے بائیس زائرین کراچی پہنچے ہیں۔ زائرین کو ڈی سی ویسٹ نے ریسکیو کیا ہے۔