تفتان سے 22 زائرین کی کراچی آمد، قرنطینہ کردیا گیا
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ تفتان سے بائیس زائرین کراچی پہنچے ہیں۔ زائرین کو ڈی سی ویسٹ نے ریسکیو کیا ہے۔
تفتان سے22زائرین کراچی پہنچ گئے, زائرین کوملیرکےقرنطینہ مرکزمنتقل کرنیکی ہدایت کردی گئی۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ تفتان سے22 زائرین کراچی پہنچےہیں، زائرین کو ڈی سی ویسٹ نےریسکیوکیاہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.