کراچی: بیشتر بازاروں میں شہریوں کی بے احتیاطی
کورونا سے بچنے کے لئے احتیاط ضروری ہے، لیکن کراچی کے بیشتر بازاروں میں شہری بغیر احتیاط سبزی اور پھلوں کی خریداری کر رہے ہیں۔
اگر شہری احتیاط سے کام لیں تو کورونا کا پھیلاؤ رک سکتا ہے۔
سبزی اور پھلوں کی خریداری کرتے وقت اشیا کو ہاتھ نہ لگائیں۔ بازار میں اشیا کی خریداری کے وقت منہ، ناک اور ہاتھوں کو ڈھانپ کر بازار جائیں، احتیاط سے ناصرف خود بلکہ دوسرے بھی محفوظ رہ سکیں گے۔
بازار سے گھر واپس آکر ہاتھوں اور چہرے کو اچھی طرح دھویا جائے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.