اسلام آباد: کورونا ، مزارات بند کرنیکا نوٹیفکیشن، اہم مصروفیات منسوخ
اسلام آباد انتظامیہ نے کورونا وائرس کے باعث تمام مزارات بند کرنیکا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جبکہ چیئرمین سینیٹ نے پچاس سال سے زائد عمر کے ملازمین اورخواتین کو تین اپریل تک چھٹی دے دی ہے۔
کوروناکےباعث الیکشن کمیشن کےزیرسماعت کیسز ملتوی کردیئے گئے ہیں۔
اسلام آباد انتظامیہ نے مزارات بند کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، 50سال سےزائدعمرکےملازمین اورخواتین کو3دن کی رخصت دیدی۔
دوسری جانب کورونا وائرس کے باعث الیکشن کمیشن نے زیرسماعت کیسز ملتوی کردیئے ہیں
وفاقی دارالحکومت میں عدالتوں نے آئندہ ہفتے کیسز سننے ہیں یا نہیں اس حوالے سے سپریم کورٹ میں اجلاس کل ہوگا۔ جس میں ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان شریک ہوں گے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.