Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی پولیس میں کورونا کا پہلا کیس منظر عام پر

شائع 18 مارچ 2020 03:10pm

کراچی پولیس میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آگیا۔

کراچی پولیس کے ایس یچ او شریف آباد کورونا کاشکارہوگئے۔ اہلکارکوآغاخان اسپتال کےآئیسولیشن وارڈ میں رکھاگیاہے۔

کراچی پولیس میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آگیا، کراچی پولیس کےایس ایچ او شریف آباد کورونا کا شکار ہوگئے۔ ان کو آغاخان اسپتال کےآئیسولیشن وارڈ میں رکھاگیاہے۔

پولیس افسر گزشتہ3روزسےآغا خان اسپتال میں موجود ہے۔