Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پنجاب: کورونا وائرس، کیسز کی تعداد 33 ہوگئی

شائع 18 مارچ 2020 03:08pm

پنجاب میں کورونا وائرس سے متاثرہ کیسز کی تعداد تینتیس تک جا پہنچی ہے۔

پنجاب حکومت کی جانب سے اس وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے قرنطینہ مراکز کے قیام سمیت دیگر اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس بھی ہوا۔

پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد33تک پہنچ گئی  جس کے بعد لاہورمیں قرنطینہ مراکزقائم کردیئے گئے ہیں جببکہ دیگراقدامات بھی تیز کردیئے گئے ہیں۔