Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

کورونا وائرس، تفتان پر صورتحال آئیڈیل نہیں، ظفر مرزا

شائع 16 مارچ 2020 05:30pm

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اعتراف کرلیا  کہ تفتان بارڈر پر صورتحال آئیڈیل نہیں۔

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا اس کے علاوہ کوئی اور حل بھی نہیں تھا۔ اگر سندھ حکومت نے ایران سے آنے والے لوگوں کو بہتر ماحول میں قرنطینہ کیا تو یہ اچھی بات ہے اس سے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد ملے گی۔

ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کے اقدامات بہتر ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ  اس سے پھیلاؤ روکنے میں مدد ملے گی۔