Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاک افغان بارڈر، 5سو کورونا کیمپس تشکیل

شائع 16 مارچ 2020 05:28pm

پاکستان نے پاک افغان سرحد کھولنے سے قبل چمن بارڈر پر پانچ سو سے زائد کیمپس قائم کردیے۔

سرحد سے آنے والوں کو ان کیمپس میں چودہ روز کیلئے رکھا جائے گا۔ کیمپس کے اطراف اسپرے کا عمل بھی کیا جارہا ہے۔

پاک افغان سرحد کھولنے سے قبل ضلعی انتظامیہ نے انتظامات کرلیے۔ افغانستان سے آنے والوں کیلئےچمن میں کورونا کیمپس میں رکھا جائے گا۔

پاک افغان سرحد پر 5 سو سے زائد کیمپس لگادیئے ،کیمپس کے اطراف اسپرے بھی کیا جارہا ہے۔

سرحد سے آنے والوں کو 14 کیلئے ان کیمپس میں رکھا جائے گا۔