Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

کورونا ،ایران کی اہم مذہبی شخصیت آیت اللہ ہاشم انتقال کرگئے

شائع 16 مارچ 2020 04:29pm

ایران کی اہم مذہبی شخصیت اٹھہتر سالہ آیت اللہ ہاشم بطحایحی انتقال کرگئے ، وہ کورونا وارئرس میں چند روز قبل مبتلا ہوئے تھے ، اور پھر ان کو قرنطینہ میں رکھا گیا تھا۔ جہاں ان کا علاج جاری تھا۔

ہاشمی بطحایحی اہم علماء کمیٹی کے  تھے،اور یہ کمیٹی ایرانی سپریم لیڈر کی تقرری میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

یہ کمیٹی ایرانی سپریم لیڈر کی نگرانی کے فرائض بھی سرانجام دیتی ہے۔