رسول اللہﷺ نے 1400 سال قبل کورونا جیسی وبا سے نمٹنے کا طریقہ بتایا
رسول اللہ ﷺ نے 1400 سال پہلے طاعون سے نمٹنے کا جو طریقہ بتایا، وہ کورونا وائرس موجودہ صورتحال کو قابو کرنے کیلئے بھی اپنایا جا سکتا ہے۔
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہُ رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: یہ بیماری (طاعون ایک) عذاب ہے جو تم سے پہلے ایک امت کو ہوا تھا، پھر وہ زمین میں رہ گیا۔ کبھی چلا جاتا ہے، کبھی پھر آتا ہے۔ لہٰذا جو کوئی کسی ملک میں سنے کہ وہاں طاعون ہے، تو وہ وہاں نہ جائے اور جب اس کے ملک میں طاعون نمودار ہو تو وہاں سے بھاگے بھی نہیں۔ (صحيح مسلم، حدیث نمبر 1484)
صحیح مسلم اور بخاری میں یہ دونوں احادیث نقل ہوئی ہیں جن کے مطابق کسی وبا کی صورت میں متاثرہ علاقے سے باہر نکلنا اور اس علاقے میں داخل ہونے سے منع فرمایا گیا ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.