Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

شائع 14 مارچ 2020 02:22pm
کاروبار

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 2750 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سے قیمت 90 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 2750 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 2357 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ایک تولہ سونا 90 ہزار 850 روپے جبکہ 10 گرام سونا 77 ہزار 890 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 57 ڈالر کی کمی سے 1530 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے۔

-13 مارچ 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 93 ہزار 600 روپے ہوگئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 771 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا 93 ہزار 600 روپے جبکہ 10 گرام سونا 80 ہزار 247 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 52 ڈالر کی کمی سے 1587 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

-12 مارچ 2020 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 94 ہزار 500 روپے ہوگئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا 94 ہزار 500 روپے جبکہ 10 گرام سونا 81 ہزار 018 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی منڈی میں سونا 18 ڈالر کی کمی سے 1639 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔