بنگلادیشی عوام کا احتجاج رنگ لے آیا، مودی کے منہ پر کرارا طمانچہ
دہلی: بنگلادیشی عوام کا احتجاج رنگ لے آیا، گجرات اور دہلی کے قاتل بھارتی وزیراعظم ہٹلر مودی کا دورہ بنگلادیش منسوخ ہوگیا۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم مودی کو بنگلادیش کے سابق وزیراعظم شیخ مجیب الرحمان کی 100 سالہ تقریب میں 17 مارچ کو حصہ لینا تھا مگر بنگلادیش کی مذہبی جماعتوں اور عوام کے احتجاج نے مودی کو اپنا دورہ بنگلادیش منسوخ کرنے میں ہی عافیت جانی۔
گزشتہ کئی دنوں سے پورے بنگلادیش میں مودی کے خلاف بھرپور مظاہرے ہورہے تھے۔ احتجاجیوں کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کے خون سے پیاس بجھانے والے مودی کو اپنی سرزمین پر قدم نہیں رکھنے دیں گے۔
واضح رہے کہ ہٹلر مودی کے دورہ بھارت منسوخ ہونا بھارت کی ایک اور سفارتی ناکامی قرار دیا جارہا ہے۔
Another Setback to INDIA
Bangladesh has stopped Modi from visiting them due to Country wide Protests.
On Diplomatic Front Pakistan is Beating India every Next day
Trump Praising Pak in India
Afghan Peace Deal
& Now Bangladesh Stopping PM modi is Clearly a success of Pakistan pic.twitter.com/F7zbGMmSRS— Ritesh Sharma 🇮🇳 (@RiteshSpeak) March 9, 2020
Comments are closed on this story.