وزیراعلیٰ سندھ کے قریبی رشتے دار کورونا وائرس میں مبتلا
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے بہنوئی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، جس کے بعد انہیں آئسولیشن وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔
ذرائع محکمہ صحت سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی آصف حیدر شاہ کو کراچی کے نجی اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔
مراد علی شاہ کے بہنوئی ایران اور شام سے کراچی واپس پہنچے تھے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.