کیا کوئی بادشاہ رسول اللہ ﷺ کی قبر مبارک تک جا سکتا ہے ؟
ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ روضہ رسول ﷺ کی زیارت کیلئے بڑے بڑے حکمران اور بادشاہوں کیلئے دروازے کھول دئے جاتے ہیں، لیکن اس کی حقیقت کیا ہے؟ کیا کوئی بادشاہ نبی کریم ﷺ کی قبر مبارک کی زیارت کرسکتا ہے؟ کیا واقعی اس جالی سے قبر مبارک نظر آتی ہے؟ کیا جالی کو چومنا صحیح عمل ہے؟ یہ عمل شروع کہاں سے ہوا؟
ان تمام سوالات کے چشم کشا جوابات ذیل میں موجود ویڈیو میں تفصیلاً بتا دئیے گئے ہیں، ملاحظہ کیجئے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.