پاکستانی کرنسی کی قدر میں مزید کمی
کاروبار
پاکستان اسٹاک ایسکچینج ہی نہیں ۔ پاکستانی کرنسی بھی نیچے آئی ۔ ڈالر کی قیمت میں دو روپے چونتیس پیسے اضافہ ہوا ۔
کرنسی ایکسپرٹس کہتے ہیں روپے کی قدر میں کمی عارضی ہے، طویل المدت میں پاکستان کو فائدہ ہوگا۔
عالمی معاشی صورتحال کے بعد ڈالر کا تگڑا وار ہوا ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر دو روپے چونتیس پیسے مہنگا ہوگیا۔
ماہرین نے روپے کی قدر میں کمی کو معمول کے مطابق قرار دیا۔ انٹربینک میں ڈالر ایک سو چھپن روپے اٹھاون پیسے پر بند ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں قیمت ایک سو ستاون روپے پر جا پہنچی۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.