Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

او آئی سی کا چھ رکنی وفد لائن آف کنٹرول پہنچ گیا

شائع 04 مارچ 2020 05:35am
File Photo

مظفرآباد: بھارت کی طرف سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لینے کےلیے او آئی سی کا چھ رکنی وفد لائن آف کنٹرول پہنچ گیا ہے۔

او آئی سی کا وفد چکوٹھی سیکٹر کا دورہ کرے گا، جہاں بھارتی خلاف ورزیوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ او آئی سی کاوفد متاثرین سے بھی ملے گا۔