سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کا امتحانی تاریخ میں توسیع سے انکار
کراچی: شہر قائد میں میٹرک کے طلبا مشکل میں پڑگئے، سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے امتحانی تاریخ میں توسیع سے انکار کردیا۔
میٹرک بورڈ کے تحت سولہ مارچ کو پہلا پرچہ لیاجائیگا۔
اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طلبہ کیسےامتحان دینگے؟
جبکہ طلبا کا کہنا ہے کہ چھٹیوں کے باعث امتحانات کی تیاری مکمل نہیں ہوسکی۔
ریاض صلاح الدین کا کہنا ہے کہ ایڈمٹ کارڈز جاری کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
واضح رہے کہ سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو 13 مارچ تک چھٹی دی تھی۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.