Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بھارت: سکھوں نے مسلمان اور مسلمانوں نے سکھوں کا روپ دھار لیا۔۔۔ لیکن کیوں؟

شائع 04 مارچ 2020 04:17am

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے عوام سے سوشل میڈیا پر ڈالی گئی اپنی ایک ویڈیو شیئر کرنے کی اپیل کی ہے جس میں سکھ برادری کے افراد کو دکھایا گیا ہے۔

سکھ برادری کے ان افراد نے دہلی پہنچ کر مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیا، اس موقع پر مسلمانوں اور سکھوں نے ایک دوسرے کا روپ دھار لیا اور اپنی یکجہتی اور اتحاد سے نفرت کی آگ میں بھڑکتے مودی کو زور دار تھپڑ رسید کیا۔

آیئے آپ کو دکھاتے ہیں۔