Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی پی رہنما نبیل گبول کی درخواست قبل ازگرفتاری منظور

شائع 03 مارچ 2020 04:38pm

پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری چودہ مارچ تک منظور کرلی گئی۔

نبیل گبول کے خلاف ڈیفنس تھانے میں فشرمین کوآپریٹوسوسائٹی کے چیئرمین پرحملےکا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

چیئرمین فشرمین کوآپریٹوسوسائٹی۔  اوررہنماپیپلزپارٹی نبیل گبول کی لڑائی۔ گزشتہ شب نبیل گبول نے انٹری ماری اور دروازے کوٹکر ماری۔ رائفل بھی اٹھائی۔

مقدمہ درج ہوا تو صاحب نے عجیب منطق سنائی۔ ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض نبیل گبول کی ضمانت منظور کی گئی۔