Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

گلین میکس ویل نے بھارتیوں کو اپنا "سالا" بنانے کی تیاری کرلی

اپ ڈیٹ 03 مارچ 2020 07:50am

سڈنی: آسٹریلیا کے جارح مزاج بلے باز گلین میکسویل نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کرلیا۔

معروف کرکٹر نے اپنی بھارتی دوست ونی رمن کے ساتھ منگنی کرلی۔

View this post on Instagram

Yeah not bad 😏 @calibreaustralia @bykinsman @stylebyjuvelle #australiancricketawards #alreadywinning 😎

A post shared by Glenn Maxwell (@gmaxi_32) on

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر میکسویل اور ونی نے تصویر شیئر کی جس میں ونی رمن منگنی کی انگوٹھی پہنے ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔

ونی نے لکھا کہ 'میرے پسندیدہ شخص نے گزشتہ ہفتے مجھ سے شادی کرنے کو کہا۔'

View this post on Instagram

💍

A post shared by Glenn Maxwell (@gmaxi_32) on

واضح رہے کہ شعیب ملک نے بھی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے شادی کی تھی جس پر بھارت میں خوب ہنگامہ آرائی ہوئی تھی۔