'جلد قومی خزانے سے چہرے کی سرجری پر 41 کروڑ خرچ کا کیس کھل رہا ہے'
لاہور: وینا ملک آج کل ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز پر تنقید کی وجہ سے خبروں میں ہیں، وینا ملک نے کچھ عرصہ قبل مریم نواز کو نانی اماں بھی قرار دیا تھا۔
اداکارہ وینا ملک نے اپنے ایک ٹوئٹ میں انکشاف کرتے ہوئے لکھا 'اطلاع ہے کہ نیب میں بہت جلد ایک کیس کھل رہا ہے کہ نواز شریف کے دور میں ایک خاتون کی لندن سے چار مرتبہ چہرے کی سرجری کروائی گئی اور اس کے تمام تر اخراجات جو کہ تقریباً بیس لاکھ پاؤنڈز تھے جو حکومت پاکستان کی طرف سے دیے گئے تھے۔'
اطلاع ہے کہ نیب میں بہت جلد ایک کیس کھل رہا ہے
کہ نوازشریف کے دور میں ایک خاتون کی لندن سے چار مرتبہ چہرے کی سرجری کروائی گئی اور اس کے تمام تر اخراجات جو کہ تقریباً بیس لاکھ پاؤنڈز تھے
جوحکومتِ پاکستان کی طرف سےدیے گئے تھے🤔— VEENA MALIK (@iVeenaKhan) June 27, 2019
وینا ملک کی جانب سے جاری تنقید کے سلسلے پر لیگی کارکنوں کا شدید ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔
تم نے اپنے اوپر کبھی غور کیا ھے؟؟
😂😂😂
تہماری حیثیت شادی میں ناچ گا کر پیسے اکھٹے کرنے والی کی سی ھے— Ahmed Jahan (@AhmedRaajpot) June 27, 2019
Comments are closed on this story.