Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

عارضی جنگ بندی ختم، افغان فورسز پر حملے کا اعلان،طالبان

اپ ڈیٹ 03 مارچ 2020 07:16am

افغان طالبان نے عارضی جنگ بندی ختم کردی اور اعلان کیا ہے کہ  پھر حملے کریں گے ۔

 طالبان ترجمان کے مطابق آج سے افغان فورسز کے خلاف کارروائیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔

ترجمان کے مطابق معاہدے کے مطابق غیرملکی افواج پر حملہ نہیں کریں گے۔

طالبان نے کہا ہے کہ افغان فورسز کیخلاف کارروائیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی تاہم  معاہدے کے مطابق غیرملکی افواج پر حملہ نہیں کریں گے۔