حکومت کے پاس آئی ایم ایف سے متعلق کوئی ٹھوس منصوبہ نہیں
پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس آئی ایم ایف کے سامنے رکھنے کے لیے کوئی ٹھوس منصوبہ نہیں تھا-۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت پر تنقید کی اور کہا کہ حکومت نے غلط طریقے سے آئی ایم ایف کی شرائط تسلیم کیں-۔
ان کا کہنا تھا کہ نیب اور آئی ایم ایف ملکی مسائل کا حل نہیں- حکومت کے پاس وقت ہے آئی ایم ایف کے پاس جائے اور دوبارہ مذاکرات کرے-۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر حکومت ایسا نہیں کرسکتی تو گھر چلی جائے اقتدار میں آکر مسائل ہم حل کر لیں گے-۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.