Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی کنگز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

شائع 02 مارچ 2020 01:40pm

راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے 15 ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے جیت کر پہلے پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دے دی ہے۔

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو آرام دیا گیا ہے جبکہ ٹیم کی قیادت وہاب ریاض کررہے ہیں۔ پشاور کی ٹیم میں کُل 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ذیل میں دونوں ٹیموں کی پلیئنگ الیون ملاحظہ کریں۔

ImageImage