سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے قیمت 92 ہزار 300 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
ایک تولہ سونا 92 ہزار 300 روپے جبکہ 10 گرام سونا 79 ہزار 132 روپے کا ہوگیا ہے۔
عالمی منڈی میں سونا 20 ڈالر کے اضافے سے 1605 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
-29 فروری کے ریٹ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2150 روپے کی مزید کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 91 ہزار 600 روپے ہوگئی تھی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 2150 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1844 روپے کی کمی ہوئی تھی۔
ایک تولہ سونا 91 ہزار 600 روپے جبکہ 10 گرام سونا 78 ہزار 532 روپے کا ہوگیا تھا۔
عالمی منڈی میں سونا 42 ڈالر کی کمی سے 1585 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔
-28 فروری کے ریٹ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی مزید کمی ہوئی تھی جس کی وجہ سے قیمت 93 ہزار 750 روپے ہوگئی تھی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی تھی۔
ایک تولہ سونا 93 ہزار 750 روپے جبکہ 10 گرام سونا 80 ہزار 376 روپے کا ہوگیا تھا۔
عالمی منڈی میں سونا 18 ڈالر کی کمی سے 1627 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔
Comments are closed on this story.