Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

سارے سیاستدان جی ایچ کیو کی پیداوار ہیں ، شیخ رشید

شائع 29 فروری 2020 04:16pm

وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ  عمران خان کے علاوہ سارے سیاستدان جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر چار کی پیداوار ہیں۔

وزیر ریلوے شیخ رشید کا موقف ہے کہ ٹی وی پر مناظرے میں ثابت کر سکتا ہوں کہ بھٹو سلیکٹڈ وزیراعظم تھا جبکہ عمران خان الیکٹڈ وزیراعظم ہیں۔