Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

ستائیس فروری ،ڈی جی آئی ایس پی آر کا سرپرائز ڈے کے ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ

شائع 27 فروری 2020 03:19pm

ڈی جی آئی ایس پی آر نے سرپرائزڈے کے ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کردیا اورکہا کہ  ستائیس فروری کسی بھی جارحیت کیخلاف مسلح افواج کے عزم کی یادگار ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ  پاکستان کے دشمنوں کے کسی بھی مس ایڈونچرکوہمیشہ شکست دی جائے گی۔

 ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ دشمنوں کی کسی بھی کارروائی کا ستائیس فروری کی طرح جواب دیں گے

ٹویٹ میں انہوں نے مزید کہا کہ 27فروری جارحیت کےخلاف مسلح افواج کےعزم کی یادگارہے،  دشمن کےکسی بھی مس ایڈونچرکوہمیشہ شکست دی جائے گی اور   کسی بھی کارروائی کا27 فروری کی طرح جواب دیں گے۔

ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ  مخالفین ہردفعہ ہمارے دلیرانہ جواب سےحیران ہوں گے۔