Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

اپ ڈیٹ 27 فروری 2020 02:03pm

راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے نویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے اسلام آباد کے ٹاس جیت کر پہلے میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

دونوں ٹیموں میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں، پلیئنگ الیون ملاحظہ کریں۔