بزنس ریکارڈر کے پچاس سال مکمل، اے پی این ایس گولڈ ایوارڈ
صحافت کی دنیا میں ریکارڈر گروپ نیٹ ورک کی خدمات کے اعتراف میں اے پی این ایس نے بزنس ریکارڈ کی اشاعت کو پچاس سال مکمل ہونے پر اے پی این ایس گولڈ ایوارڈ سے نوازا جبکہ ڈپٹی چیف ایگزیکٹیو ارشد زبیری کو کو لائیو ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔
اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں جب ڈپٹی چیف ایگزیکٹو ارشد زبیری کا تعارف کرایا گیا تو پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔
ارشد زبیری کو انکی خدمات پر صدر مملکت نے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ پیش کیا،جبکہ اے پی این ایس گولڈ ایوارڈ ریکارڈر گروپ کے پبلشر آصف زبیری نے وصول کیا۔
بزنس ریکارڈرکی اشاعت کے50 سال مکمل ہوگئے۔ 50سال مکمل ہونے پربزنس ریکارڈرکوایوارڈ سےنوازاگیا۔
دنیائے صحافت میں بے لوث خدمت پر ڈپٹی چیف ایگزیکٹوارشدزبیری کولائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈدیاگیا۔ بزنس ریکارڈر کے پبلشرآصف زبیری نے ایوارڈ وصول کیا۔
Comments are closed on this story.