Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

ٹینس سپراسٹار ماریہ شراپووا نے ٹینس کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا

شائع 26 فروری 2020 02:30pm

روسی ٹینس اسٹار ماریہ شراپووا نے 32 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ شراپووا نے کیرئیر میں 5 گرینڈ سلم ٹائٹلز اپنے نام کئے۔

ایک انٹرویو میں شراپووا کا کہنا تھا کہ کندھے کی انجری کے بعد ٹینس کھیلنے والی فٹنس نہیں رہی۔

 

٭ 32 سالہ ماریہ شراپووا نے ٹینس کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا

٭ کندھے کی انجری کے بعد فٹنس نہیں رہی، ماریہ شراپووا

٭ روسی ٹینس اسٹارنے کیریئر میں 5گرینڈ سلم ٹائٹل اپنے نام کیے