Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے کینسر میں مبتلا بچوں کی خواہش پوری کردی

شائع 25 فروری 2020 04:12pm

ملتان: کینسر کے مرض میں مبتلا بچوں کی خواہش پوری ہوگئی، ملتان میں پشاور زلمی کی ٹیم نے کینسر کے مریض بچوں سے ملاقات کی۔

کپتان ڈیرن سیمی، لیام ڈوسن، کامران اکمل، وہاب ریاض اور بیٹنگ کوچ ہاشم آملہ بچوں سے گھل مل گئے۔

کینسر کے مریض بچوں نے اسٹار کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ بچوں نے ٹیم کیلیے گڈ لک کا پیغام دیا۔

ڈیرن سیمی نے پوری ٹیم کی جانب سے بچوں کا شکریہ ادا کیا۔

Image may contain: 2 peopleImage may contain: 16 people, people standing and indoorImage may contain: 2 people, people sittingImage may contain: 2 people, phone