Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

حکومت سندھ کا نہر خیام پر شجر کاری مہم کا افتتاح

اپ ڈیٹ 24 فروری 2020 07:43am

کراچی: حکومت سندھ نے سول سوسائٹی کے ساتھ مل کر نہر خیام پر شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا۔

اس موقعے پر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کا وژن کراچی کو سرسبز بنانا ہے۔

مئیر کراچی وسیم اکرم نے کہا کہ منصوبے کو یہاں تک پہنچانے میں ہی تین سال لگ گئے۔

حکومت سندھ کی نہر خیام پر شجر کاری کی مہم میں حکومت کو سول سوسائٹی کی مدد حاصل ہے۔

افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ  مہم میں حکومت بھی مالی تعاون فراہم کرے گی۔