Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

سال 1964 اور 2020 میں حیرت انگیزمماثلت

اپ ڈیٹ 23 فروری 2020 08:17am

کہا جاتا ہے کہ گزرا وقت دوبارہ نہیں آتا، لیکن آج نصف صدی بعد گزرا وقت لوٹ آیا ہے۔

ماہرین کے مطابق 56 برس بعد گزرا وقت لوٹ آیا ہے۔ سال2020ء اور سال 1964ء کے کیلنڈر میں حیرت انگیز مماثلت ہے۔

رپورٹ کے مطابق جو دن اور تاریخ 1964ء میں تھی وہی دن اور تاریخ 2020ء میں بھی ہے۔

سال 1964ء یکم جنوری کو بدھ کا دن تھا۔ جبکہ سال 2020ء کا پہلا دن بھی بدھ ہی تھا۔

سال 1964ء میں 22 فروری کو ہفتہ کا دن تھا جبکہ ا 22 فروری 2020ء کو بھی ہفتے کا ہی دن ہے۔

سال1964ء کی ابتداء بدھ کو اور انتہا جمعرات کو تھی۔

جبکہ سال 2020ء کی ابتداء بھی بدھ کو ہوئی اور آخری دن یعنی 31 دسمبر کو جمعرات کا ہی دن ہوگا ۔

اس طرح لگتا ہے کہ گزرا وقت ایک مرتبہ پھر لوٹ آیا ہے۔