Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

سائمن ٹافل کی کراچی میں ڈھابے پر چائے بنانے کی ویڈیو وائرل

شائع 22 فروری 2020 06:30pm

کراچی: سابق آسٹریلوی امپائر سائمن ٹافل امپائرنگ تو زبردست کرتے ہی تھے، چائے بھی کمال کی بناتے ہیں۔ کراچی میں موجود آسٹریلوی امپائر نے ڈھابے پر خود چائے بنائی۔ ویڈیو سوشل میڈیا نے دھوم مچادی۔

ویڈیو ملاحظہ کریں۔