Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

بھارت: مسلم مخالف امتیازی قانون، احتجاج میں شدت

شائع 22 فروری 2020 05:24pm

بھارت میں مسلم مخالف امتیازی قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بڑھتا جارہا ہے ۔

بنگلور میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والی لڑکی کی حمایت میں بھی احتجاج شروع ہوگیا ہے۔ مودی سرکار کی ظالمانہ پالیسز کے خلاف ہر شخص سڑکوں پر نکل رہا ہے۔

مسلمان مخالف قانون کے خلاف بھارت میں احتجاج جاری   خواتین کی بڑی تعداد بھی احتجاج میں شریک ہونے لگی

حواس باختہ بھارتی حکومت اب خواتین کو بھی گرفتار کرنے لگی۔

  کشمیرمکتی ،مسلمان مکتی اور دلت مکتی  کا پلے کارڈ اٹھانے پر لڑکی کو گرفتار کرلیا گیا۔  لڑکی انتہا پسند ہندوؤں کی جانب  سے پاکستان زندہ باد کے نعرے  لگانے والی خاتون کیخلاف منعقدہ احتجاج میں شریک ہوئی تھی۔

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف امتیازی قوانین بنانے پر اپنے  ہندو سکھ اور عیسائی بھی احتجاج میں شریک ہورہے ہیں۔